جھگڑے پرملزموں کے چھریوں کے وارسے دونوجوان شدید زخمی

جھگڑے پرملزموں کے چھریوں  کے وارسے دونوجوان شدید زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) گجر پورہ کے علاقے میں جھگڑے کے دوران ملزموں نے چھریوں کے وار کرکے دو نوجوانوں کو شدید زخمی کر دیا جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اطلاع پر گجر پورہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں سلیمان خان اور عمر خان کو گرفتار کر کے اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...