1504 حادثات پر ریسپانڈ
لاہور(اے پی پی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1504ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 876افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1504ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 876افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments