چرس برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج

چرس برآمد ہونے پر ملزم  کے خلاف مقدمہ درج

قصور (نمائندہ دنیا) چرس برآمد ہونے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس تھانہ صدر قصور نے استغاثہ مرتب کیا کہ پیروالا بن میں تنویر عرف سائیں نے اپنے قبضے میں چرس رکھ کر جرم کا ارتکاب کیا۔

 پولیس تھانہ صدر قصور نے استغاثہ مرتب کیا کہ پیروالا بن میں تنویر عرف سائیں نے اپنے قبضے میں چرس رکھ کر جرم کا ارتکاب کیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...