تلونڈی: چور گھر سے لاکھوں کے زیورات اور نقدی لے گئے
تلونڈی (نامہ نگار) قصور روڈ پر چوروں نے شہری غضنفر علی بھٹی کے گھر کا صفایا کردیا۔
چور گھر سے ڈیڑھ تولہ طلائی زیورات اور 50 ہزار روپے نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ متاثرہ شہری نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ واردات میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرکے چوری شدہ سامان برآمد کیا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments