قصور:لیڈی منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

قصور:لیڈی منشیات فروش  گرفتار، مقدمہ درج

قصور (نمائندہ دنیا) تھانہ منڈی عثمانوالہ پولیس نے لیڈی منشیات فروش سحرش عرف سٹابری کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1600 گرام منشیات برآمد کرلی۔

تھانہ منڈی عثمانوالہ پولیس نے لیڈی منشیات فروش سحرش عرف سٹابری کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1600 گرام منشیات برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزمہ کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...