عوامی تحریک کا بلدیاتی کنونشن 20 نومبر کو ہوگا
لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے زیرِ اہتمام بلدیاتی کنونشن 20 نومبر کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگا۔
مرکزی و صوبائی قیادت، ضلعی عہدیداران اور سنٹرل پنجاب کے تنظیمی ذمہ داران بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں،مقامی سطح پر تنظیمی فعالیت اور انتخابی حکمت عملی پر مشاورت کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments