جعلی ویزوں پر ترکیہ جانے کی کوشش ناکام ،4مسافر آف لوڈ

 جعلی ویزوں پر ترکیہ جانے کی کوشش ناکام ،4مسافر آف لوڈ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی ورک ویزوں پر ترکیہ جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔مسافر نقی نذر، زین العابدین، الیاس خاور اور سلیمان پرواز 9P-502 کے ذریعے ترکی روانہ ہو رہے تھے۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی ورک ویزوں پر ترکیہ جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔مسافر نقی نذر، زین العابدین، الیاس خاور اور سلیمان پرواز 9P-502 کے ذریعے ترکی روانہ ہو رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...