سانگلاہل:ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن، جرمانے عائد، وارننگ جاری

سانگلاہل:ناجائز تجاوزات کے خلاف  آپریشن، جرمانے عائد، وارننگ جاری

سانگلاہل (تحصیل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی ہدایت پر پیرا فورس کی ٹیم نے مین صفدر آباد روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔

متعدد ورکشاپ مالکان اپنی مقررہ حدود کے بجائے مین روڈ پر گاڑیاں کھڑی کرکے مرمت کا کام کررہے تھے ، جس کے باعث بالخصوص رش کے اوقات میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہورہی تھی۔کارروائی کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب ورکشاپ مالکان کو موقع پر ہی بھاری جرمانے کیے گئے اور انہیں سخت وارننگ بھی جاری کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...