13سال سے لاپتہ خاتون مل گئی

13سال سے لاپتہ خاتون مل گئی

لاہور(کرائم رپورٹر) 13 سال سے لاپتہ خاتون مسرت بی بی کو ان کے اہلِ خانہ سے ملا دیا گیا ۔ترجمان سیف سٹیز کے مطابق میرا پیارا ٹیم نے مسرت بی بی کی ویڈیو ریکارڈ کرکے ان کے اہلِ خانہ کی تلاش شروع کی۔

 13 سال سے لاپتہ خاتون مسرت بی بی کو ان کے اہلِ خانہ سے ملا دیا گیا ۔ترجمان سیف سٹیز کے مطابق میرا پیارا ٹیم نے مسرت بی بی کی ویڈیو ریکارڈ کرکے ان کے اہلِ خانہ کی تلاش شروع کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...