پولیس نے سکھوں کے مذہبی تہوار کو پرامن بنایا:ڈی پی او ننکانہ

پولیس نے سکھوں کے مذہبی تہوار  کو پرامن بنایا:ڈی پی او ننکانہ

ننکانہ صاحب (خبر نگار ) بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے پرامن اختتام پر ضلعی پولیس اور دیگر تمام اضلاع سے آنیوالی پولیس فورس کو سلام پیش کرتا ہوں۔

 جنہوں نے تین روزہ تقریبات کے دوران دن رات مسلسل محنت، ہمت اور لگن سے سکھ یاتریوں کے مذہبی تہوار کو پرامن بنایا۔ ان خیالات کا اظہار ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد نے تقریبات کے اختتام پر اپنے خصوصی پیغام میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...