بلڈر مافیا کی حکومتی سرپرستی نے شہر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ، منعم ظفر

بلڈر مافیا کی حکومتی سرپرستی نے شہر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ، منعم ظفر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ایڈمن سوسائٹی میں پلاٹ نمبر C-163بلاک 4 پر انہدام شدہ عمارت کا دورہ کیا اور متاثرہ مزدوروں و ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔۔۔

 منعم ظفر خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ غیر قانونی تعمیرات و بلڈرمافیا کی حکومتی سرپرستی اور ایس بی سی اے کی نااہلی و کرپشن نے شہر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ، حالیہ واقعہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی نہ ہونے کا نتیجہ ہے ،چنیسر ٹاؤن یوسی 3کے چیئرمین شاہد فرمان نے متعدد شکایات اور نوٹس متعلقہ حکام کو ارسال کیے ، لیکن کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...