گھر سے 24سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی انڈسٹریل ایریا میں گھر سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایدھی ذرائع کے مطابق واقعہ ایف بی انڈسٹریل ایریا سیکٹر بی 6 کے راجپوت محلے میں پیش آیا جہاں گھر سے 24 سالہ مبشر علی کی پھندا لگی لاش ملی۔
ایف بی انڈسٹریل ایریا میں گھر سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایدھی ذرائع کے مطابق واقعہ ایف بی انڈسٹریل ایریا سیکٹر بی 6 کے راجپوت محلے میں پیش آیا جہاں گھر سے 24 سالہ مبشر علی کی پھندا لگی لاش ملی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments