950 پتنگیں اور ڈورکی 15 چرخیاں برآمد، 2 ملزم گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر)گلشن اقبال پولیس نے 950 پتنگیں اور ڈورکی 15 چرخیاں برآمد کر کے 2 ملزم گرفتار کر لیے ۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر ہاتھی چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم صابر نور اور عبداللہ اختر کو گرفتار کر کے پتنگیںاور ڈور کی چرخیاں برآمد کر لیں ۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments