پٹرولنگ پوسٹ 62 ڈبلیو بی پر عوام کے لیے 80خدمات کی فراہمی
وہاڑی (نمائندہ خصوصی )پٹرولنگ پوسٹ 62 ڈبلیو بی پر عوام کے لیے 80خدمات کی فراہمی۔محمد عابد سب انسپکٹر انچارج پٹرولنگ پوسٹ 620ڈبلیو بی کے مطابق۔۔۔
انسپکٹر جنرل اف پولیس پنجاب عثمان انور کے ویژن اورایڈیشنل انسپکٹر جنرل اف پولیس اور ڈی آی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب اطہر وحید کے احکامات کے پیش نظر پٹرولنگ 62 ڈبلیو بی پر اس وقت عوام الناس کو 0 سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جن میں کرائم رپورٹ ، دستاویزات کی گمشدگی رپورٹ ، خواتین پر تشدد کی رپورٹ، FIR کی کاپی ، کرایہ نامہ کا اندراج ،رجسٹریشن اف پرائیویٹ ایمپلائی ، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ری نیول اف ڈرائیونگ لائسنس شامل ہیں. پٹرولنگ پوسٹ پر صبح 9 بجے تا شام 5 بجے کوی بھی شہری ان سہولیات سے فا ئدہ اٹھا سکتا ہے ۔