سوشل ویلفیئر ٹرانس جینڈر کی گھر میں دھماکے سے ہلاکتوں پرتعزیت

سوشل ویلفیئر ٹرانس جینڈر کی گھر  میں دھماکے سے ہلاکتوں پرتعزیت

ملتان (لیڈی رپورٹر)سوشل ویلفیئر ملتان ڈسٹرکٹ ٹرانس جینڈر کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد معراج خالد جیلانی ،ڈویژن صدر خواجہ نوید ، ڈویژنل کوآرڈی نیٹر محمد کاشان شاکر انصاری۔۔۔

 ضلعی جنرل سیکرٹری سید سلیمان شاہ،سوشل ویلفیئر ملتان ڈسٹرکٹ ٹرانس جینڈر کی فوکل پرسن میڈم بلالی ،ملک محمد حنیف ڈوگر ،محمد شمریز ،میڈم ملنگنی ،رحیلہ خان ،محمد اشفاق کی بیرون دہلی گیٹ محلہ سیل گراں میں آتش گیر مادہ پھٹنے سے تین منزلہ مکان گرنے سے ملبے کے نیچے دب کر جاں بحق افراد کے ورثا سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں