پیشہ ور بھکاریوں کی بھر مار،شہریوں کی زندگی اجیرن
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)مین بازارو ں اور شہر کے چھوٹی بڑی سڑکیں چوک چوراہوں پر پیشہ ور بھکاریوں سے محفوظ نہ رہ سکے۔۔۔
جبکہ کسی بھی چوک چوراہے یا پبلک مقامات پر پہنچیں تو بھکاریوں کی لائنیں معمول بن گی، بھکاریوں کی ٹولیاں گاڑیوں، موٹر سائیکل سواروں اور خریداروں سے زبردستی بھیک مانگنا اپنا حق سمجھنے لگے ، گداگر گاڑیوں کی کھڑکیاں کھٹکھٹا کر دھونس بھی جماتے دکھائی دیتے ہیں۔