معذور شخص مردہ حالت میں برآمد

 معذور شخص مردہ حالت میں برآمد

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا کوڈ )پیپل والی مارکیٹ میں ایک معذور شخص کی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی۔ متوفی کی شناخت اقبال عرف ٹنڈا کے نام سے ہوئی ۔۔۔

جو ایک ہاتھ سے معذور تھا اور اس کے بیوی بچے نہیں تھے ۔ اہلِ علاقہ کے مطابق اقبال کچھ عرصے سے بیمار رہتا تھا اور تنہا زندگی گزار رہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں