شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے پر مقدمہ قائم

شہری کو جان سے مارنے کی  دھمکیاں دینے والے پر مقدمہ قائم

ملتان(کرائم رپورٹر)شہری کو دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ قطب پور پولیس کو محمد انصر نے بتایا کہ ملزم احمد سلطان نے میرے نمبر پر کال کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

شہری کو دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ قطب پور پولیس کو محمد انصر نے بتایا کہ ملزم احمد سلطان نے میرے نمبر پر کال کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں