شہری کی گاڑی نذر آتش کرنیوالے نامعلوم افراد پر مقدمہ

شہری کی گاڑی نذر آتش کرنیوالے  نامعلوم افراد پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)شہری کی گاڑی کو آگ لگانے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 نیوملتان پولیس کو نزاکت حسین نے بتایا کہ نامعلوم ملزموں نے میری گاڑی کو آگ لگاکر ارتکاب جرم کیا پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں