نوسربازوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے کو لوٹ لیا

نوسربازوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے کو لوٹ لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)شہری سے نوسربازی کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

نیوملتان پولیس کو ربنواز خان نے بتایا کہ نجی بینک سے رقم نکلواکر کاونٹر پر موجود تھا کہ نامعلوم نوسرباز مجھے باتوں میں الجھاکر نوسربازی کرتے ہوئے رقم ایک لاکھ لے اڑے پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں