ٹاسک فورس کی کارروائی
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں 55مقامات کی چیکنگ کی ۔ چار گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔ دو میٹر ایسے صارفین کے تھے جنہوں نے خود میٹر اتار کر رکھے ہوئے تھے ۔
سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں 55مقامات کی چیکنگ کی ۔ چار گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔ دو میٹر ایسے صارفین کے تھے جنہوں نے خود میٹر اتار کر رکھے ہوئے تھے ۔