پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزم خورشید، دانش، عون عباس اور یاسین نے غیر قانونی طور پر پٹرول یونٹس قائم کئے جس پر کارروائی کی گئی ۔
پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزم خورشید، دانش، عون عباس اور یاسین نے غیر قانونی طور پر پٹرول یونٹس قائم کئے جس پر کارروائی کی گئی ۔