8 سالہ بچہ والدین کا منتظر
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں موجود 8 سالہ بچہ والدین کا منتظر ہے ۔ بچہ اپنا نام علی حیدر ولد مرتضیٰ والدہ کا نام ساجی ، قوم کھوکھر بتاتاہے گھر کا ایڈریس خانیوال بتاتا ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں موجود 8 سالہ بچہ والدین کا منتظر ہے ۔ بچہ اپنا نام علی حیدر ولد مرتضیٰ والدہ کا نام ساجی ، قوم کھوکھر بتاتاہے گھر کا ایڈریس خانیوال بتاتا ہے ۔