سیتل ماڑی، تشدد زدہ لاش برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے علی ٹاؤن سے سلیم کی تشدد زدہ لاش برآمد کر کے قبضے میں لے لی اور قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔وہ ضلع فیصل آباد کا رہائشی تھا ۔
تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے علی ٹاؤن سے سلیم کی تشدد زدہ لاش برآمد کر کے قبضے میں لے لی اور قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔وہ ضلع فیصل آباد کا رہائشی تھا ۔