ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 2افراد پر مقدمات
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔۔۔
الپہ پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم رضوان کے قبضے سے پسٹل کی گولیاں برآمد کیں، جبکہ صدر جلالپور پولیس نے ملزم دلشاد احمد سے پسٹل برآمد کر لیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ تمام ملزموں کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے ۔