ٹریفک حادثے میں نوجوان کی ہلاکت، ڈرائیور پر مقدمہ قائم
ملتان(کرائم رپورٹر)ٹریفک حادثہ میں نوجوان کی ہلاکت پر پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ممتاز آباد پولیس کو اشفاق حسین نے بتایا کہ میرا بھائی حافظ محمد حسن گھر سے دودھ لینے گیا جسے ٹرالر نے ٹکر مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگیا بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
ٹریفک حادثہ میں نوجوان کی ہلاکت پر پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ممتاز آباد پولیس کو اشفاق حسین نے بتایا کہ میرا بھائی حافظ محمد حسن گھر سے دودھ لینے گیا جسے ٹرالر نے ٹکر مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگیا بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔