زیادتی اور اغواء کے واقعات ملزموں کیخلاف مقدمات درج

زیادتی اور اغواء کے واقعات   ملزموں کیخلاف مقدمات درج

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)تھانہ سٹی سرور شہید اور تھانہ سنانواں کی حدود میں معصوم بچے سے مبینہ زیادتی اور ۔۔۔

خاتون کے اغواء کے واقعات پر مقدمات درج کر لیے گئے ۔ مدعی محمد سلیم کے بیٹے کو نولائٹہ پارک سے محلہ حاجی آباد لے جایا گیا جہاں پرمبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر زیادتی کی گئی جس کا عبدالرحمٰن، مزمل، اریان اور علی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔تھانہ سنانواں میں مدعی محمد عمران خان کی اہلیہ سدرہ بی بی کے اغواء کے واقعے پر مقدمہ میں مظفر جاوید کو نامزد جبکہ دو ملزموں کو نامعلوم ظاہر کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں