شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے پرنامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج

شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے  پرنامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

سیتل ماڑی پولیس کو محمد شاہد نے بتایا کہ نگینہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ نامعلوم ملزم نے ٹانگ پر گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں