8سالہ بچہ تحویل میں
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 8سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا
بچہ اپنا نام شعیب ولد جاوید اپنا گھر ہسو والا بتاتا ہے بچہ تھانہ سیتل ماڑی کی جانب سے بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا ۔