سلیکشن بورڈ اجلاس

سلیکشن بورڈ اجلاس

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی، ملتان کا سلیکشن بورڈ اجلاس 14 اور 15 مئی کو ہوگا بتایاگیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی، ملتان (مین کیمپس) کے کمیٹی روم میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس جمعرات اور جمعہ کو صبح دس بجے منعقد ہوگا۔

زکریا یونیورسٹی، ملتان کا سلیکشن بورڈ اجلاس 14 اور 15 مئی کو ہوگا بتایاگیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی، ملتان (مین کیمپس) کے کمیٹی روم میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس جمعرات اور جمعہ کو صبح دس بجے منعقد ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں