35بچے زیر تحویل
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ریسکیو بیورو پنجاب سارہ احمد کی ہدایت پر اپریل کے دوران خصوصی انسدادِ گداگری مہم اور ریسکیو آپریشن جاری رہے ۔ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے ماہ اپریل میں 35بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا۔
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ریسکیو بیورو پنجاب سارہ احمد کی ہدایت پر اپریل کے دوران خصوصی انسدادِ گداگری مہم اور ریسکیو آپریشن جاری رہے ۔ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے ماہ اپریل میں 35بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا۔