426افراد کی طبی اعانت
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122ضلع ملتان نے 433 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 426افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 418ملتان شہر، 7شجاع آباد جبکہ 8 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
ریسکیو 1122ضلع ملتان نے 433 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 426افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 418ملتان شہر، 7شجاع آباد جبکہ 8 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔