موٹروے کی حفاظتی جالی چرانے والے کیخلاف مقدمہ قائم

موٹروے کی حفاظتی جالی چرانے  والے کیخلاف مقدمہ قائم

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ بستی ملوک نے موٹر وے کی چھ من لوہے کی جالی چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو موٹروے اہلکار نے استغاثہ دیا کہ رحمان نامی شخص نے موٹر وے سے چھ من جالی چوری کرلی۔

پولیس تھانہ بستی ملوک نے موٹر وے کی چھ من لوہے کی جالی چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو موٹروے اہلکار نے استغاثہ دیا کہ رحمان نامی شخص نے موٹر وے سے چھ من جالی چوری کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں