نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغو ا کرلیا، پولیس تلاش میں مصروف

نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغو ا  کرلیا، پولیس تلاش میں مصروف

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقہ سے نوجوان کو اغواکرلیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔پولیس کو نورمحمد نے اطلاع دی کہ اسکا بیٹا آصف گھر سے دکان کیلئے نکلا جو واپس نہ آیا جس کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا۔

تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقہ سے نوجوان کو اغواکرلیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔پولیس کو نورمحمد نے اطلاع دی کہ اسکا بیٹا آصف گھر سے دکان کیلئے نکلا جو واپس نہ آیا جس کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں