بی زیڈ ،جعلساز نے پلاٹ کے عوض رقم لیکر خورد برد کرلی

بی زیڈ ،جعلساز نے پلاٹ  کے عوض رقم لیکر خورد برد کرلی

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ بی زیڈ نے شہری کی رقم خورد برد کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کو شعیب نے درخواست دی کہ افضل نے اس سے پلاٹ کی رقم لی مگر پلاٹ نہ دیا اور اب رقم دینے سے بھی انکاری ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں