خاتون کو حبس بیجا میں رکھ کر زیادتی کا الزام،2افراد پر مقدمہ

خاتون کو حبس بیجا میں رکھ کر  زیادتی کا الزام،2افراد پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے دو افراد کے خلاف لڑکیوں کو مبینہ طور پر حبس بے جا میں رکھ کر زیادتی اور تشدد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کو (ن)نامی لڑکی نے درخواست دی کہ وہ اپنی دوست کے ہمراہ ملتان پہنچی اور گھر چھوڑنے کے لئے دانیال نامی شخص کو فون کیا، جو کرایہ کی گاڑی چلاتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں