ذیشان گرمانی کا پاک فوج کو خراج تحسین، کامیابی پر اظہار

ذیشان گرمانی کا پاک فوج کو  خراج تحسین، کامیابی پر اظہار

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد ذیشان گرمانی نے معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر چیف آف سول ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا پاک فوج نے ’’بنیان مرصوص‘‘ کی عملی مثال قائم کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنائے اور قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان نے ہمیشہ وطن عزیز کی سلامتی، خودمختاری اور دفاع کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں