شہری کے رقبہ پر زبردستی گندم کٹائی، نامعلوم ملزموں پر مقدمہ

شہری کے رقبہ پر زبردستی گندم  کٹائی، نامعلوم ملزموں پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے شہری کے رقبہ پر ناجائز طریقے سے گندم کٹائی کرنے کے الزام میں نامزد سمیت نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 قادر پورراں پولیس کو شہری نے بتایا کہ اپنے رقبہ پر چکر لگانے پہنچا تو تین نامعلوم افراد میرے فصل گندم کی ناجائز طریقے سے کٹائی کررہے تھے نامعلوم اشخاص سے پوچھا تو بیانی ہوئے کہ ہمیں جواد نے بھیجا میں نے اطلاع کی تو ملزم فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں