9سالہ بچہ والدہ کے سپرد
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچہ والدہ سے ملوا دیا گیا 9 سالہ عبدالرحمن ولد عبداللہ کو کچھ روز قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچہ والدہ سے ملوا دیا گیا 9 سالہ عبدالرحمن ولد عبداللہ کو کچھ روز قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔