5میٹرز منقطع کردیئے
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی ایک میٹر جو الٹا لگا تھا کاٹ لیا گیا ۔ چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی ایک میٹر جو الٹا لگا تھا کاٹ لیا گیا ۔ چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔