روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار
ملتان (کرائم رپورٹر )وزیر اعلٰی پنجاب کے ویژن محفوظ پنجاب کے سلسلہ میں سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی طرف سے مقامی کالج میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
وزیر اعلٰی پنجاب کے ویژن محفوظ پنجاب کے سلسلہ میں سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی طرف سے مقامی کالج میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔