بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو ترجمان کے مطابق بجلی کے ترسیلی وتقسیمی نظام کی اپ گریڈیشن،ضروری مرمت ، ترقیاتی منصوبوں وسکیموں کی بروقت تکمیل کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی آج مختلف اوقات میں بند رہے گی۔

 اس بندش سے ملتان سرکل کے 11کے وی اکبر شاہ،نیو گرے والا،ماڈل ٹائون،بچ ولاز،واپڈا ٹائون فیز1، ایم ڈی اے ، ڈیہڑ،ایگرک ٹائون،عمر فاروق،نیو ائیر پورٹ ،بوٹے والااورگلزار پور فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک،11کے وی حسین آگاہی فیڈر سے پانچ بجے صبح سے ساڑھے آٹھ بجے صبح تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں