10سالہ بچہ زیر تحویل
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 10 سالہ گمشدہ بچہ اپنا نام ہاریش ولد طلحہ بتاتا ہے گمشدہ بچہ اپنے گھر کا ایڈریس نہیں جانتا بچے کو تھانہ سٹی خانیوال نے بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 10 سالہ گمشدہ بچہ اپنا نام ہاریش ولد طلحہ بتاتا ہے گمشدہ بچہ اپنے گھر کا ایڈریس نہیں جانتا بچے کو تھانہ سٹی خانیوال نے بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا۔