مفرور ملزم پکڑا گیا
ملتان (کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 13 مقدمات میں مفرور ملزم ٹارگٹ افینٹرکو گرفتار کرلیا۔
ڈولفن سکواڈ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 13 مقدمات میں مفرور ملزم ٹارگٹ افینٹرکو گرفتار کر لیا۔یہ اہم کارروائی انچارج ڈولفن سکواڈ علی افتخار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ عمل میں لائی۔