منشیات سمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار

منشیات سمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر) مسقط سے آنے والا مسافر ایف آئی اے نے تحویل میں لے لیا سرکل آفس منتقل کر دیا گیا۔

پی آئی اے کی پرواز مسقط سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے سٹاف نے ایک مسافر کو تحویل میں لے لیا جس کی شناخت طارق سے ہوئی جو جھنگ کا رہائشی تھا مسافر کو منشیات کی سمگلنگ کی وجہ سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا جسے سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں