توہین آمیز ویڈیو شیئر کرنے پر مقدمہ درج
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ محمودکوٹ پولیس نے سوشل میڈیا پر مبینہ توہین آمیز ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں نامعلوم ٹک ٹاک صارف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ محمودکوٹ پولیس نے سوشل میڈیا پر مبینہ توہین آمیز ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں نامعلوم ٹک ٹاک صارف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔