دولت گیٹ چوک میں قدیمی علم کی تنصیب

دولت گیٹ چوک میں قدیمی علم کی تنصیب

ملتان (کرائم رپورٹر )اصلاح بزم مہدی کے زیر اہتمام یوم عاشور کی مناسبت سے چوک دولت گیٹ ملتان میں قدیمی علم گزشتہ روز تنصیب کیا گیا اور علم کشائی کی گئی۔۔۔

 جس میں عمران اعجاز سومرو، کامران اعجاز سومرو، مخدوم زادہ زین حسین قریشی،مخدوم سید محمد شاہ شمسی آف شاہ شمس، ایم پی اے ندیم قریشی،غضنفر مہدی،ریحان عباس کھوکھر، نفیس احمد انصاری ودیگر شخصیات نے شرکت کی علم گورنمنٹ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ ملتان دولت گیٹ سے برآمد ہوکر چوک دولت گیٹ پر نصب کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں