ایف آئی اے نے دبئی جانے والے شخص کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے دبئی جانے والے شخص کو گرفتار کرلیا

ملتان (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے نے دبئی جانے والے شخص کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کر دیا گیا۔

ایف آئی اے نے دبئی جانے والے شخص کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کر دیا گیا۔ جس کی شناخت جمشید علی سے ہوئی ۔گرفتار شخص کے کاغذات نامکمل ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں