کمسن لڑکی اغوا ، مقدمہ درج ملزم کی تلاش شروع

کمسن لڑکی اغوا ، مقدمہ درج  ملزم کی تلاش شروع

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ قصبہ گجرات کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق سید محمد جعفر رضا کی بھتیجی ساجدہ سٹیشنری خریدنے کے لیے قصبہ گجرات گئی مگر واپس نہ آئی۔ مدعی نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ فرحان ولد غلام رسول اپنے نامعلوم ساتھی کے ہمراہ اسے اغواء کرکے لے گیا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں