اے ٹی ایم فراڈ، ملزم اکاؤنٹ سے ڈیڑھ لاکھ نکال کرفرار
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے نوسرباز ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ شاہ شمس پولیس کو شمشاد علی نے بتایا کہ بینک گیا اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکالنے لگاتو کارڈ پھنس گیا۔۔۔
نامعلوم نوسرباز نے میرے انگوٹھے لگوائے مشین پر بعد ازاں میں چلا گیا کچھ دیر بعد میرے موبائل پر میسج آیا جس میں 1لاکھ 49ہزار نکال لئے ۔پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔